اکثر غیر مسلم سوال کرتے ھیں کہ مچھلی زبح کے بغیر مسلمان کیوں کھاتے ھیں اور باقی جانور ذبح کر کے کیوں کھاتے ھیں

اسکا جواب سائنس دے رھی ھے کہ جو جانور کے اندر خون ھوتا ھے یہ بیکٹیریا اور باقی جرثیموں کی رھائش گاہ ھے جب ھم جانور ذبح کرتے ھیں تو دل اور دماغ کا رشتہ ٹوٹتا نھیں دل زندہ رھتا ھے اور جسم کا سارا خون ذبح کی ھوئی  شریانوں سے باھر نکل جاتا ھے ۔


اسطرح گوشت حلال اور پاک صاف ھوتا ھے اور اگر ذبح نہ کریں جھٹکے سے جانور کی جان لی جائے تو دل بھی اسی وقت مردہ ھو جاتا ھے  اوراسکے جسم کا سارا خون گوشت میں جزب ھو جاتا ھے وہ گوشت پھر کھانے کے قابل نھیں ھوتا نہ ھی حلال ھوتا ھے۔


 اس لیے ھم ذبح شدہ جانور کا گوشت کھاتے ھیں 

مچھلی کو ذبح کرنے کی ضرورت ھی نھیں پڑتی کیونکہ مچھلی جیسے ھی پانی سے باھر آتی ھے تو اسکے پورے جسم کا نظام  اللہ  کے خاص نظام کے تحت چینج ھو جاتا ھے اسکے جسم کا سارا خون اسکے پانی سے باھر آتے ھی اسکے منہ میں جو ایپی کلاسٹ ھوتے ھیں ان میں جمع ھو جاتا ھے اور اسکے جسم کا سارا گوشت جراثیم سے پاک صاف ھو جاتا ھے اسلیۓ مچھلی کو زبح کی ضرورت ھی نھیں پڑتی۔