Chilblains - small itchi swelling on the skin and it's treatment

 سردیوں میں بعض لوگوں کو اس طرح پیر کی انگلیاں پھولنے کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔

تو جس شخص کو یہ کیفیت ہو تو وہ یہ ٹوٹکا اختیار کرے۔


دو کلو پانی  ایک پاؤ نیم کے پتےگرم کریں ۔

اب اس پانی میں 4 چمچ بھر کےنمک ڈالدیں۔۔

پانی کو اسقدر پکائیں کہ پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے ۔

اب پانی چولہے سے نیچے اتار دیں، پھر اسے کسی کھلے برتن میں ڈال دیں، جب نیم گرم پانی ہو جائے کہ نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈا، تب متاثرہ پاؤں کو اس پانی میں 10 منٹ کے لیے ڈبوئے رکھیں ۔

بعدا ازاں ۔۔۔پاؤں کو رضائی میں رکھیں ۔

آدھے گھنٹے کے بعد پاؤں رضائی سے باہر نکالیں ۔ انشاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔


Post a Comment

0 Comments